ایرانی اسپیکر کا القدس کی حمایت کرنے پر زور

تہران ، 28 دسمبر، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ القدس فلسطینی سرزمین کا حقیقت دارالخلافہ ہے لہذا امریکی سازشوں کی ناکامی کے لئے القدس کی حمایت کو جاری رکھنا ہوگا.

'علی لاریجانی' نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے خلاف امریکہ اور بعض ممالک کی سازشیں ناکام ہوں گی.

انہوں نے امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے ایران پر یمن کو میزائل فراہم کرنے کے حالیہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس نئی کہانی کا مقصد عالمی رائے عامہ کو توجہ کو ہٹانا ہے.

انہوں نے کہا کہ امریکہ، سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرکے یمنی عوام کے قتل عام میں برابر کے شریک ہے.

یاد رہے کہ اقوام متحدہ میں خاتون امریکی سفیر نکی ہیلی نے گذشتہ ماہ وزارت دفاع

1*271**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@