ایرانی صوبے البرز میں زلزلے سے ایک شخص جاں بحق اور 56 زخمی ہوگئے

تہران، 27 دسمبر، ارنا - ایرانی ایمرجنسی نے اعلان کر دیا ہے کہ ایرانی صوبے البرز میں آج بروز بدھ کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص افراد جاں بحق اور 56 افراد زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق، صوبے البرز میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز تہران اور صوبے البرز کے ملارد کا علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی.

یاد رہے کہ ملارد علاقے میں گزشتہ بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 27 منٹ پر 5.2شدت زلزلے محسوس کیے گئے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@