وسطی ایشیائی کراٹے چیمپئن شپ میں ایرانی کھیلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

قزوین، 26 دسمبر، ارنا - وسطی ایشیائی کراٹے چیمپئن شپ میں ایرانی کھیلاڑیوں نے بین الاقوامی مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں نے ازبکستان میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.

اس مقابلے میں ایرانی کھیلاڑی بھمن اصغری اور صالح ابازی نے 84 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے.

ایران کے دیگر دو کھیلاڑیوں نے کانسی اور چاندی کے تمغے حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے.

یہ مقابلہ ایران، ازبکستان، کرغستان، افغانستان اور ترکمنستان کے درمیان ہورہا ہے.

1*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@