جہالت اور تشدد سے مقابلہ اور انصاف تک رسائی عیسی مسیح (ع) کا پیغام ہے : ایرانی سپیکر

تہران، 26 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سپیکر علی لاریجانی نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے کہا ہے کہ عیسی مسیح (ع) نے ہمیں جہالت اور تشدد سے مقابلہ اور انصاف تک رسائی کا درس دیا ہے.

یہ بات انہوں نے ایران کے شمال مغربی شہر ارومیہ کے حضرت مریم چرچ میں ایک پیغام میں کہی.

انہوں نے ایران سمیت دنیا بھر کے عیسی براداری کے لئے اچھا سال اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.

ایران کے عیسائی برادری بھی دنیا بھر کے حضرت عیسی (ع) کے ماننے والوں کی طرح جشن کرسمس کو زور و شور سے منایا.

1*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@