روس،ایران کے ساتھ توانائی شعبے میں تعاون کی توسیع کا خواہاں

تہران، 26 دسمبر، ارنا - روس کے وزیر توانائی 'الیگزینڈر نوک' نے کہا ہے کہ روس ایران کے ساتھ توانائی کے شعبے میں اپنے روابط کی توسیع کا خواہاں ہے.

انہوں نے ایران کے ساتھ روس کے مختلف شعبوں میں تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ تیل سمت دیگر شعبوں میں کثیرالجہتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں.

الیگزینڈر نوک نے کہا کہ ہم ایران کو اپنا تیل برآمد کرنے کے لئے کچھ سہولیات اور تعاون فراہم کر رہے ہیں.

روس کے وزیر توانائی نے کہا کہ روس اور ایران کے ساتھ توانائی شعبے میں تعاون 2014 کے معاہدے کے تحت بڑھا رہا ہے.

انہوں نے کہا کہ ایرانی تیل کی روس کو برآمدات یومیہ 50 لاکھ بیرل تک بڑھ سکتی ہیں.

1*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@