4ایرانی معذور باسکٹ بال کی ٹیم، جاکارٹا میں پیرا ایشیائی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیں گے

تہران، 26 دسمبر، ارنا - معذور کھیلاڑیوں کی باسکٹ بال فڈریشن کے سربراہ نے اعلان کر دیا ہے کہ چار ایرانی معذور باسکٹ بال کی ٹیم جاکارٹا میں منعقدہ پیرا ایشیائی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیں گے.

قومی پیرا لمپیک کمیٹی کے مطابق، 'حبیب خمجانی' نے منگل کے روز کہا کہ ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے جاکارٹا میں پیرا ایشیائی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کر رہی ہے.

تفصیلات کے مطابق، آئندہ مقابلوں کے لیے' آذر ہمایون پور اور سولماز دہقان' بالترتیب ایرانی قومی ٹیم کے سر کوچ اور کوچ کے طور پر منتخب ہو گئی ہیں.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی قومی ٹیم 2 مارچ ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں اور جاکارٹا میں منعقدہ کوالیفائر مقابلوں کے لیے تھائی لینڈ میں روانہ ہوگی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@