عالمی رینکنگ میں ایرانی معذور مردوں کی والی بال ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران، 25 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے معذور مردوں کی والی بال ٹیم 2017عالمی پیرا والی بال فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق، مسلسل 10 ویں بار کے لیے عالمی چیمپیئن بن گئی ہے.

معذور کھیلاڑیوں کی فیڈریشن نے پیر کے روز عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی جانب سے عالمی نئی درجہ بندی کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی معذور مردوں کی والی بال ٹیم 5215 پوائنٹس کے ساتھ دسویں مرتبہ پہلی پوزیشن پر آگئی ہے.

ایرانی خواتین کی ٹیم نے اس فہرست میں 2825 پوائنٹس حاصل کر کے چھٹی پوزیشن حاصل کی ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@