عالمی فلم میلے میں ایرانی فلموں کی شاندار پذیرائی

تہران، 25 دسمبر، ارنا - خاتون ایرانی فلم ساز کی 'Homemaker' نامی انیمیشن نے برازیل میں منعقدہ فلم میلے میں ایوارڈ حاصل کرلیا اور ایک اور ایرانی فلم ساز کی 'nameless' نامی فلم بھارت میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں نمائش ہوگی.

خاتون ایرانی فلم ساز 'مرضیہ ابرار' کی 'Homemaker' نامی انیمیشن نے برازیل میں انیمشین کے شعبے میں اعزاز حاصل کیا.

یہ فلم ایک جانوروں کے بیچنے والا ایک آدمی کی کہانی پر مبنی ہے جو انہوں نے ایک دن میں اپنی دکان میں ایک خوفناک خواب دیکھا ہے.

دوسرے ایرانی ڈائریکٹر 'علیرضا صمدی' کی 'nameless' نامی فلم بھارت میں منعقدہ 16ویں 'پونا' فلم فیسٹیول کے مقابلے میں شریک ہے.

'باران کوثری، حسن معجونی، پوریا رحیمی سام' اس فلم کے مرکزی کردار ہیں اور 'مجید رضابالا' اس فلم کے پروڈیسر ہے.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@