ارنا نیوز ایجنسی کی حضرت عیسی (ع) کی ولادت پر عیسائیوں کو مبارکباد

تہران، 24 دسمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری خبرر ساں ادارے (ارنا) نے حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائیش اور نئے عیسوی سال کی آمد پر عیسائیوں کو دلی مبارکباد پیش کی.

ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور عہدیداروں کی جانب سے نئے عیسوی سال 2018 اور کرسمس کی آمد پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں عیسائی بہن اور بھائیوں کو مبارکباد دی گئی.

اس پیغام کے مطابق، نئے عیسوی سال 2018 دنیا میں امن اور انسانی اقدار کی بالادستی کا سال ہوگا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@