ایران میں سٹیل پیداوار میں 32 فیصد اضافہ

تہران، 23 دسمبر، ارنا - ورلڈ سٹیل ایسوسی ایشن (WorldSteel) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2017 کے دوران ایران میں سٹیل کی پیداوار میں ایک کروڑ 97 لاکھ ٹن سے زائد اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہے.

عالمی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ نومبر میں ایران میں سٹیل پیداوار کی سطح 1952082 ٹن پہنچ گئی جبکہ اکتوبر مہینے کے مقابلے میں 1.8 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

اس رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے نومبر کے آخر تک 1.9 کرور اور 7.91 لاکھ اور 344 ٹن سٹیل پیدا کی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 31.9 فیص اضافہ ہے.

تفصیلات کے مطابق، 1404 تک ایرانی خام سٹیل کی پیداواری کا حجم 5.5 کرور ٹن تک پہنچ ہوجائے گی اور دنیا کی 7ویں پوزیشن کو حاصل کرے گا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@