ایرانی دارالحکومت تہران  میں شدید زلزلے کے جھٹکے

تہران، 20 دسمبر، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں 2۔5 شدت کے زلزلے محسوس کئے گئے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی دارالحکومت تہران میں مقامی وقت کے مطابق آج بروز بدہ کی رات 11 بج کر 27 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکار کی گئی ہے اور اس کا مرکز تہران سے 3 کلومیٹر دوری پر واقع صوبے البرز کے مشکین دشت کا علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 7 کلو میٹر تھی.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@