عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں ایرانی خاتون کی دوسری فتح

تہران، 19 دسمبر، ارنا – ایرانی خاتون کی قومی بیڈمنٹن کھیلاڑی 'یگانہ کرمانی' نے ترکی میں منعقدہ عالمی مقابلوں کے دوسرے میچ میں میزبان حریف کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

بیڈمنٹن فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں منعقد ہونے والے عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھیلاڑی نے ان مقابلوں کے دوسرے راونڈ میں ترک حریف کے خلاف میدان میں اتری.

انہوں نے پہلے مرحلے میں ترک کھیلاڑی کو 2-0 سے شکست دیتے ہوئے اور سینگل مرحلے میں بھی ترکی کو 1-2 کے ساتھ ہرا دے کر کامیابی حاصل کی.

یاد رہے کہ اس سے پہلے ایک اور ایرانی خاتون کھیلاڑی 'ثمین عابد خجستہ' نے رومانیہ کے حریف کو دو ایک سے شکست دی.

تفصیلات کے مطابق،عالمی بیڈمینٹن مقابلے 18 سے 22 دسمبر تک ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد کئے جائیں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@