عالمی آرٹ فیسٹیول میں ایرانی طالب علم کی پہلی پوزیشن

مشہد، 19 دسمبر، ارنا - ایرانی صوبے خراسان رضوی کے محکمہ تعلیم کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ شہر مشہد مقدس کی طالبہ 'نگار فلاحیان' نے 2017 عالمی آرٹ فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.

یہ بات 'علیرضا کاظمی' نے ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ 'نگار فلاحیان' پینٹنگ کے شعبے میں بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا کے شہر سیول میں بھی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں.

انہوں نے مزید بتایا کہ 2017 طالب علموں کا آرٹ مقابلہ (window2) کے عنوان سے عالمی ثقافت اور آرٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کیا گیا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے@IrnaUrdu