ایرانی کم عمر لڑکیوں نے ایشیائی کلائمبنگ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

تہران، 17 دسمبر، ارنا - ایرانی کم عمر لڑکیوں نے سنگاپور میں جاری ایشیائی کلائمبنگ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا.

کلائمبنگ کی فڈریشن کے مطابق، ترکی میں ہونے والے ایشیائی کلائمبنگ مقابلوں میں 20 ایرانی کھیلاڑیوں نے حصہ لیا جن میں سے دو ہونہار ایرانی لڑکیاں 'سارا زراعت زاده اور تامیلا تذری' ان مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں.

ان مقابلوں میں ایران سمیت ہانگ کانگ، قازقستان، تھائی لینڈ، سنگاپور، بھارت، جنوبی کوریا اور چین تائپی کے ممالک سے 61 لڑکیوں اور 82 لڑکوں نے حصہ لیا ہے.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@