ایرانی وزیر صحت کی چین میں سائنسی کانفرنس میں شرکت

بیجنگ، 17 دسمبر، ارنا - چین میں منعقد ہونے والی پہلی سالانہ سائنسی کانفرنس کا ایرانی وزیر صحت کی شرکت سے باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا.

چين ميں تعينات ايراني ثقافتي اتاشي يوسف حجت نے كہا كہ 1400 كے قريب ايراني طالبعلم چين كي مختلف يونيورسٹيوں ميں تعليم حاصل كر رہے ہيں جن ميں سے 62 فيصد طالب علم پي ايچ ڈي كے شعبے سے منسلك ہيں.

چين ہر سال 4 لاكھ سے زائد جريدے اور مضامين كے ساتھ پہلي اور ايران 12 ہزار كي تعداد كے ساتھ پوري دنيا ميں دوسري پوزيشن پر ہے.

چين ميں ايران كے طالبعلموں كي 8 سرگرم تنظيميں كام كر رہي ہيں.

271**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@