ایرانی شہر ہمدان میں 2800 سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت

ہمدان، 17 دسمبر، ارنا – ایرانی صوبے ہمدان کے آثار قدیمہ ادارے کے سربراہ نے اعلان کردیا کہ اس صوبے میں 28002800 سال پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت ہوگیا ہے.

یہ بات ایرانی صوبے ہمدان کے ثقافتی ورثہ، دستکاری و سیاحت ادارے کے تعلقات عامہ کے سربراہ 'محمد شعبانی ' نے گزشتہ روز اس لاش کے حوالےسے کہی.

انہوں نے کہا کہ اس دریافت کی جانے والے انسانی ڈھانچہ، ایک دس سالہ بچے سے متعلق ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ ماہریں نے اس انسانی ڈھانچے کے علاوہ اس سے قبل یہاں اشکانیان کے دور سے متعلقہ دو ٹوٹے ہوئے مٹی تابوت اور مختلف تاریخی دوروں سے تعلق رکھنے والے مٹی برتنوں کو دریافت کردیا ہے.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@