ورلڈ شطرنج اولمپیاڈ میں ایران کی بہارت کو جارحانہ شکست

تہران، 17 دسمبر، ارنا - ایرانی قومی شطرنج ٹیم نے بہارت میں منعقدہ ورلڈ انڈر 16شطرنج اولمپیاڈ کے ساتواں راونڈ میں مقتدارنہ انداز میں بھارتی ٹیم کو شکست دے کر 18.5 پوائنٹس سے دو درجے بہتری کے بعد چوتھی پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی انڈر 16 شطرنج کھیلاڑیوں 'طباطبایی ،فیروزجا، مهدی و آرین غلامی' نے بھارت میں منعقد ہونے والے ورلڈ اولمپیاڈ کے مقابلوں کے ساتواں مرحلے میں چار ایک سے میزبان ٹیم کو شکست دے دی.

ایرانی ٹیم اب تک 4 کامیابی، 2برابری اور ایک شکست کے ساتھ چوتھی پوزیشن پوزیشن پر ہے.

تفصیلات کے مطابق، روس، بھارت اور امریکہ کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کی ہیں.

یاد رہے کہ ایران اب تک دو بار کے لیے ورلڈ شطرنج اولمپیاڈ میں عالمی چیمپیئن بن گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، ورلڈ انڈر 16شطرنج اولمپیاڈ، 11 سے 18 دسمبر تک بھارتی شہر احمد آباد میں جاری ہو گا جس میں دنیا کے 25 ممالک کی 30 ٹیموں نے شرکت کی.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@