لاطيني امريكي سفيروں كا ايران جوہري معاہدے كے تحفظ پر زور

تہران، 15 دسمبر، ارنا - لاطيني امريكي سفيروں نے ايران جوہري معاہدے كے تحفظ پر زور ديتے ہوئے امريكہ سے كہا ہے كہ وہ اس كي مكمل اور بلاشرط احترام كريں.

اس موقع پر نيكاراگوا كے سفير نے كہا كہ ايران جوہري معاہدے اس لئے اہميت كا حامل ہے كہ اس كي تكميل كے لئے دو سال سے زائد وقت لگے اور سخت اور پيچيدہ سفارتكاري ہوئي .

ايكواڈوركے سفير' آلخاندرو اورتگا آلميدا ' نے بھي امريكہ كے وعدہ خلافيون كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ ايران كے جوہري معاہدہ ايك بين الاقوامي معاہدہ ہے جس ميں كوئي بھي فريق اس كي خلاف ورزي نہيں كرسكتے.

وينزويلا كے سفير 'گونزالس' نے ايران روس اور لاطيني امريكہ كے ممالك كے درميان قريبي روابط كي اہميت بتاتے ہوئے كہا كہ اس تعاون سے دنيا مين تيل كي قيمت گرنے كے رحجان ميں كمي آئي ہے.

كيوبا كے سفير 'الكسيس باندريچ وگا' نے بھي كہا كہ ہميں ہر حالت ميں ايران كے جامع جوہري معاہدے كي حمايت جاري ركھني چاہيئے اور اسے اپنے مقصد تك پہنچانے كےلئے مزيد كوشش كرني چاہيئے.

1*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@