ايران كي كوششوں سے شكست دشمن كا مقدر بن چكي ہے: ايراني جنرل

تہران، 14 دسمبر، ارنا - سپاہ پاسداران كے سينيئر كمانڈر ميجرل جنرل كا كہنا ہے اسلامي انقلاب كي كوششوں سے مشرق وسطي ميں داعش كو سنگين شكست ہوئي ہے.

ان خيالات كا اظہار 'محمد علي جعفري' نے تہران ميں ايك تقريب كے دوران كيا.

ايران كے ممتاز فوجي كمانڈر نے كہا اسلامي جمہوريہ ايران نے جو استقامتي تحريك شروع كي ہے وہ پوري طاقت سے خطے ميں جاري اور ساري ہے جس سے خطے ميں مظلوم اور نہتہ عوام كو طاغوتي، استكباري اور صيہوني نظام كے خلاف لڑنے كے لئے حوصلہ ديا ہے.

انہوں نے مزيد كہا يقينا يہ پيشرفت اس عوامل سے حاصل ہوئي ہے جنہون نے اسلام كي عزت اور سربلندي كے لئے اپني جان سے اللہ كے راستے ميں دريغ نہيں كيا ہے.

ايراني جنرل نے مزيد كہا كہ خطے كے عوام كو مسلسل فتح حاصل ہورہي ہے اور دشمن كي شكست ان كي مقدر بن چكي ہے.

1*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@