شام میں امریکی فوجی کی موجودگی عالمی قوانین کیخلاف ہے: اعلی ایرانی سفارتکار

تہران، 14 دسمبر، ارنا - ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجی کی موجودگی بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور انتہا پسندی کے پھیلانے کی اصلی وجہ ہے.

یہ بات سنیئر 'حسین امیرعبداللہیان' نے آج بروز جمعرات اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی.

انہوں نے کہا کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی اور قوم کے خلاف میزائلی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور انتہاپسندی کے رویے کو پھیل کر رہا ہے.

امیرعبداللہیان نے اس بات پر زور دیا کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے ساتھ امن کے قیام کا امکان ممکن نہیں ہے.

تفصیلات کے مطابق، امریکی میزائلوں نے گزشتہ روز شامی علاقے دیرالزور کے الجرذی گائے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 23 افراد شہید ہوگئے.

9393*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@