عالمی پیرا ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایرانی معذور کھیلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

تہران، 14 دسمبر، ارنا -ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 2017 عالمی پیرا ایتھلیٹکس مقابلوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیزہ پھینکنے کے مقابلوں میں 19 سونے، 16 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لئے.

تفصيلات كے مطابق، نوجوان ايراني كھيلاڑيوں 'مبينا ساوہ اور مرضيہ قاسمي' نے انڈر 18 پيرا ايتھليٹكس مقابلوں كے نيزہ پھينكنے كے 19.24 اور 12.75 ميٹر كے مقابلوں ميں بالترتيب پہلي اور دوسري پوزيشن حاصل كرلي.

پيرا ايشيا‏ئي مقابلے 8 سے 13 دسمبر تك متحدہ عرب امارات ميں جاري تھے جس ميں ايران كے 114 كھيلاڑيوں نے حصہ ليا.

9393*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@