ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم پیرا ایشیائی مقابلوں میں عالی چیمپئن بن گئے

تہران، 14 دسمبر، ارنا – متحدہ عرب امارات میں منعقدہ پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم 5 سونے، 2 چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ عالمی چیمپئن بن گئے.

تفصیلات کے مطابق، منعقدہ پیرا ایشیائی مقابلوں کے آخری دن میں ایرانی ویٹ لفرٹرز 'محمد رضا رجبی اور معین احمدی' نے 107 کلوگرام کے کیٹگیری میں طلائی تمغہ اور 'ابوالفضل شاہ آبادی' نے 142 کلوگرام کے کیٹگیری میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

ایرانی معذور ویٹ لفٹر معین احمدی نے 148 کلوگرام کے کیٹگیری میں ایک نیا ریکارڈ قائم اور پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی معذور ویٹ لفٹرز نے 5 طلائی، 2 چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

9393*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@