ایرانی شارٹ فلم بھارتی فیسٹیول میں نمائش

تہران، 14 دسمبر، ارنا – بھارت میں منعقدہ ہونے والے بین الاقوامی 'تیسری آنکھ' فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں خاتون ایرانی فلم ساز 'آذر فرامرزی' کی ' destin' نامی فلم نمائش ہوگی.

آذر فرامرزی کی بنائی گئی 'قسمت' نامی فلم نے بھارت میں 16ویں عالمی فلم میلے مقابلے میں شریک ہے.

تفصیلات کے مطابق، بھارت کے ممبئی شہر میں بین الاقوامی تیسری آنکھ فلم میلے کا آغاز کا 21 دسمبر سے ہوگا جو 28 دسمبر تک جاری رہے گا.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@