ایرانی ٹیم نے پیرا ایشیائی سوئمنگ مقابلوں میں 7 تمغے جیت لیے

تہران، 14دسمبر، ارنا – ایرانی سوئمنگ کھیلاڑیوں نے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 1 سونے، 4 چاندی اور 1 کانسی کے تمغے جیت لیے.

قومي پيرالمپيک کميٹی کے مطابق، ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں منعقدہ پیرا ایشیائی مقابلوں کے آخری دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے، 4 چاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔

'محمد کریم زاده' نے 200 میٹر کے حصے میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔

ان مقابلوں کے 400میٹر کے زمرے میں ایرانی کھیلاڑی' سینا ضیغمی نژاد' نے 5اعشاریہ 5 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

دوسرے ایرانی کھیلاڑی 'دانیال محسنیان' نے اس زمرے میں 5 اعشاریہ 38 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے ان مقابلوں میں ایک طلائی، 3 چاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔

تفصيلات کے مطابق، پيرا ايشيا‏ئی مقابلے 8 سے 13 دسمبر تک متحدہ عرب امارات ميں جاری ہے جس میں ایران کے 114کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے .

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@