پیرا ایشیائی گلوبل مقابلوں میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی

تہران، 13 دسمبر، ارنا – ایرانی خواتین کی گلوبل ٹیم نے پیرا ایشیائی مقابلوں میں چینی حریف کو ہرا دے کر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی.

قومي پيرالمپيک کميٹی کے مطابق، ایرانی خواتین کی گلوبل ٹیم نے آج بروز بدھ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ پیرا ایشیائی مقابلوں کے تیسرے راونڈ میں چینی ٹیم کو 3-13 پوائنٹس کے ساتھ شکست دے کر ایک چاندی تمغے کے علاوہ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

ان مقابلوں میں ایرانی مردوں کی گلوبل ٹیم نے درجہ بندی کے مرحلے میں سات ایک سے جنوبی کوریا کو شکست دے کر ایک کانسی تمغے کے علاوہ تیسری پوزیشن اپنے نام کر لیا.

تفصيلات کے مطابق، پيرا ايشيا‏ئی مقابلے 8 سے 13 دسمبر تک متحدہ عرب امارات ميں جاری ہے جس میں ایران کے 114کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے .

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@