عالمی فلم فیسٹیولز میں ایرانی فلمسازوں کی شاندار کامیابی

تہران، 13 دسمبر، ارنا – ایرانی فلم ساز 'جواد دارایی' کی 'limit' اور 'I do not like this' نامی شارٹ فلموں نے غیرملکی عالمی فلم فیسٹیولز میں ایوارڈ حاصل کر لیا.

جواد دارایی کی بنائی گئی ' 'I do not like thi نامی شارٹ فلم کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی بہترین مفت بات کی فلم کے حصے میں انعام جیتنے میں کامیاب ہوگئی.

واضح رہے کہ کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول دنیا کا دوسرا قدیم ترین فلمی میلہ ہے جو 1995سے شروع ہونے والے اس فیسٹیول کا انعقاد ہر سال نومبر میں بھارتی کولکتہ میں ہوتا ہے.

یاد رہے کہ ایرانی فلم ساز کی 'limit' نامی شارٹ فلم نے امریکہ کی ہالی وڈ ہلس فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا.

تفصيلات کے مطابق، اس فلم ميں بہترين اداکار اور بہترين ڈائريکٹر 'داوود معينی کيا اور جواد دارايی' ايوارڈ کے لئے نامزد کئے گئے تھے جو شارٹ فلم حصے ميں اعزاز حاصل کرنے ميں کامياب ہوگئی.

limit کی شارٹ فلم معذور افراد کے مسائل اور مشکلات کی صورتحال اور ان کے حوالے سے معاشرے کے ردعمل پر بنائی گئی ہے.

يہ شارٹ فلم اس سے پہلے امريکہ ميں منعقدہ عالمی فورٹ لاوددريل فيسٹيول ميں دکھائی گئی اور اس نے مون دنس فيسٹيول ميں ايوارڈ حاصل کرلیا.

'آرزو دہکردی' اس مختصر فلم کی پروڈيسر ہے.

**274*9393

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@