ایرانی پانچ رکنی فٹ بال ٹیم نے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی

تہران، 12 دسمبر، ارنا - ایرانی پانچ رکنی فٹ بال ٹیم نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں منعقدہ ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

قومي پيرا لمپيك كميٹي كے مطابق، ايراني فٹ بال ٹيم نے منگل كے روز ايشيائي چيمپيئن شپ ٹورنامنٹ كے پہلے دن ميں جنوبي كوريا كي ٹيم كو 3 گولوں سے ہرا ديا.

ايراني ٹيم كل بروز بدھ ملائيشيائي حريف كے ساتھ ميچ كھيلے گي.

2017 كے ايشيائي پانچ ركني فٹ بال چيمپيئن شپ مقابلے ملائيشيا كے شہر كوالالامپور ميں منعقد ہو رہے ہيں.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@