پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایرانی مردوں کی گلوبل ٹیم کی عراق کو شکست

تہران، 12 دسمبر، ارنا - ایرانی مردوں گلوبل کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ پیرا ایشیائی مقابلوں میں مقتدرانہ انداز میں عراقی ٹیم کو آٹھ ایک سے شکست دے دی.

قومي پيرا لمپيک کميٹي کے مطابق، ايراني مردوں کي گلوبل ٹيم نے پيرا ايشيائي مقابلوں ميں عراق کے حريف کو 8-1 پوائنٹس کے ساتھ ہرا دے کر کاميابي حاصل کي.

ايراني مردوں اور خواتين کي ٹيموں کل بروز بدھ ان مقابلوں کے چوتھے راونڈ کے ليے بالترتيب تھائي لينڈ اور چين کے حريفوں کے خلاف ميدان ميں اتريں گي.

ان مقابلوں ميں شرکت کرنے والے ايراني کھيلاڑيوں نے اب تک سوئمنگ، ايتھليٹکس، ٹيبل ٹينس، ويٹ لفٹنگ کے شعبوں ميں 17 سونے، 16 چاندي اور 11 کانسي کے تمغے جيت ليے ہيں.

تفصيلات کے مطابق، پيرا ايشيا‏ئي مقابلے 8 سے 13 دسمبر تک متحدہ عرب امارات ميں جاري ہے.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@