ایرانی بحریہ نے سمندر میں پھسنے بھارتی ملاح کو بچالیا

تہران، 10 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے جزیرہ فارسی کے قریب ایک بھارتی ملاح کو حتمی موت سے بچالیا.

یہ بات ایران کے جنوبی ساحلی صوبے بوشہر کے نیوی کمانڈر ریئر ایڈمیرل 'بابک امینی' نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ شام ایک چھوٹا بہارتی کشتی موسوم کی خرابی کی وجہ سے خلیج فارس کے پانیوں میں اپنا راستا گم کرنے کے بعد فارسی جزیرے میں پھنس گیا.

ایرانی بحریہ نے مدد کی اطلاع وصول کرنے کے فورا بعد ایک ہیلی کاپٹر روانہ کردیا اور ریسکیو آپریشن میں کشتی میں پھسنے ایک بھارتی ملاح کو بچالیا گیا جو شدید زخمی ہوئے تھے.

انہوں ںے کہا کہ بھارتی ملاح کو بوشہر کے اسپتال میں منتقل کیا گیا اور ان کی جان اب خطرے سے باہر ہے.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@