ایرانی فلم کی بھارتی عالمی میلے میں نمائش

نئی دہلی، 10 دسمبر، ارنا - بھارت میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی 'کیرالا' فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم ساز 'منیر قیدی' کی 'ویلایی ہا' نامی فلم نمائش کی نمائش ہوگی.

تفصیلات کے مطابق، عالمی کیرالا فلم میلے کا آغاز کا 8 دسمبر سے ہوگا جو 15 دسمبر تک جاری رہے گا.

منیر قیدی کی بنائی گئی محل والے (ویلائی ہا) نے اس سے پہلے ایشیا پیسفک سنیما مقابلے میں بھی حصہ لیا تھا.

دوسرے ایرانی فلم سازوں بالخصوص علی قوی تن کی 'پل سفید'، کاظم مولایی کی 'کوپال' اور بہرام بیضائی کی 'رگبار' نامی فلمیں بھارت میں منعقدہ فلم میلے میں شریک ہیں.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@