دنیا کے بہترین تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کی فہرست میں چار ایرانی شامل

تہران، 9 دسمبر ، ارنا - بین الاقوامی تائیکوانڈو فڈریشن نے اپنی تازہ ترین رینکنگ میں دنیا کے 10 بہترین تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں چار نامور ایرانی کھیلاڑیوں کا نام بھی شامل ہیں.

عالمی تائیکوانڈو فڈریشن کی جانب سے جاری کردہ نئی درجہ بندی میں چار ایرانی کھیلاڑی 'فرزان عاشورزاده، آرمین ہادی‌ پور، ابوالفضل یعقوبی اور سجاد مردانی' شامل ہیں.

اس فہرست میں 'فرزان عاشورزاده' تیسری پوزیشن، 'آرمین ہادی‌پور' چھٹی پوزیشن اور سجاد مردانی چوتھی پوزیشن پر ہیں.

اس فہرست میں ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی 'ابوالفضل یعقوبی' 68 کلوگرام کے کیٹیگری میں ایک چاندی تمغے کے ساتھ آٹھواں نمبر پر ہیں.

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@