ایران میں 11ویں عالمی سالانہ کارٹون نمائش کا انعقاد

تہران، 9 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 11ویں بین الاقوامی سالانہ کارٹون نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایران سمیت 72 ممالک کے کارٹونسٹس اپنا کام پیش کریں گے.

عالمی کارٹون کے 16 روزہ میلے میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت ترکی، برازیل، انڈونیشیا، چین، سربیا، کروشیا، بیلجیم، فرانس، اٹلی، پولینڈ، روس، یوکرائن، ارجنٹینا، امریکہ اور پیرو کے کارٹونسٹس شریک ہیں.

اس نمائش کا موضوع، سلامتی اور سیکورٹی پر تھیم کارٹون ، مفت کارٹون، دنیا کے مشہور اداکاروں، کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے کارٹون پر مشتمل ہیں جس میں 498 فن پاروں کو بھی شائقین کے لئے پیش کیا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق، منعقدہ 11ویں عالمی دوسری سالانہ کارٹون کی نمائش 14 دسمبر تک جاری ہوگی.

واضح رہے کہ 15 دسمبر کو منعقدہ عالمی نمائش کی افتتاحی تقریب کا انقعاد ہوجائے گی جس میں سب سے بہترین کارٹون متعارف کرایا جائے گا.

9393*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@