خطے میں نئی عوامی بیداری کی اشد ضرورت ہے: سابق لبنانی وزیرخارجہ

تہران ، 8 دسمبر، ارنا - لبنان کے سابق وزیر خارجہ 'عدنان منصور' نے کہا ہے کہ شام سے لے کر عراق ، یمن اور لبنان میں سبھی ممالک کو دہشت گردی سے کافی نقصان ہوا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں عوامی بیداری کی اشد ضرورت ہے.

تہران ميں منعقدہ 31 وين بين الاقوامي وحدت امت اسلامی کانفرنس کے موقع پر ارنا کے نمائندے سے بات چيت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ شام اور عراق مين داعش کي مکمل شکست اسلامي دنيا ميں ايک نئے دور آغاز ہونے کا پيش خيمہ ہے.

خطے ميں استقامتي محاذ کے کاميابيون کي اہميت بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استکباري طاقتيں داعش جيسے دہشت گرد تنظيمون کے ذريعہ شام اور عراق کو ٹکڑے ميں بانٹنا چاہتے تھے جو ان کي يہ سازش ناکام ہوئي.

استقامي سوچ اور اقدامات کو خطے ميں مزيد فروغ دينے پر زور ديتے ہوئے انہون نے کہا عراق ميں عوامي رضاکار فورسز حشدالشعبي نے دہشت گردي کو ختم کرنے اور مختلف فرقوں ميں اتحاد پيدا کرنے ميں اہم کردار ادا کيا.

انہوں نے کہا اسلامي جمہوريہ ايران کي مسلسل کوششوں کي وجہ سے خطے کے مظلوم عوام ميں بيداري سے استکباري طاقتوں کو خوفزدہ کرديا ہے.

1*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@