پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر کا ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر زور

اسلام آباد ، 8 دسمبر، ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور قومی تاریخ اور ادبی ورثہ 'عرفان صدیقی' نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ثقافت، ادب اور تاریخ کے شعبوں میں روابط کی توسیع پر زور دیا ہے.

پاكستان ميں تعينات ايراني سفير مہدي ہنردوست كے ساتھ گفتگو ميں انہو نے كہا اسلامي جمہوري ايران اور پاكستان كے تعلقات لازوال ہيں اور ہميشہ جاري اور ساري رہے گا.

انہوں نے دونوں ممالك كے مشتركات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ عصر حاضر ميں دونوں ممالك كو مزيد قريب لانے كے لئے كوششيں تيز كرني ہوگي.

اس ملاقات ميں فريقيں نے دنوں ہمسايہ ممالك كے درميان تعاون كي توسيع كے لئے نئے مواقعوں كاجائرہ ليا گيا.

1*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@