پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے: پاکستانی وزیر

اسلام آباد ، 8 دسمبر ، ارنا - پاکستان کے وزیر برائے پیداوار دفاعی مصنوعات 'رانا تنویر حسین' نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی گہری دوستی پر مبنی روابط کو بڑی اہمیت دیتا ہے.

يہ بات انہوں نے ايراني سفير 'مہدي ہنردوست كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے اسلامي جمہوريہ ايران كے ساتھ خوشگوار تعلقات پر اپنا اطمينان كا اظہار كرتے ہوئے كہا ہميں ايران كے ساتھ اپني تعلقات كو مزيد فروغ دينے اور سنہري مواقع كو دونوں ممالك كے مفادات كے تحت استفادہ كرنے كا خوہاں ہے.

پاكستاني وزير نے ايران كو پاكستان ميں منعقد ہونے والے دفاعي سازو سامان كے نمائش ميں شركت كي دعوت بھي دي.

انہوں نے ايراني سفير سے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران پاك چين اقتصادي راہداري سے فائدہ ليتے ہوئے اس ميں شموليت اختيار كريں .

1*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@