آیت اللہ سیستانی کی ٹرمپ کے اقدام کی شدید مذمت

بغداد ، 8 دسمبر ، ارنا - عراق میں مقیم مرجع تقلید آیت سید علی سیستانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیت المقدس کو ناجائز صیہونی ریاست کا دارلاحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے.

اپنے ايك بيان ميں امريكي صدر ٹرمپ كا اپنا سفارت خانہ تل آبيب سے بيت المقدس منتقل كرنے كي سخت مخالفت كرتے ہوئے انہوں نے كہا كہ امت اسلام كو بيت المقدس كي پاك سرزمين كو فلسطينيون كي حوالگي كے لئے متحد ہونا ناگزير ہوگيا ہے.

شيعيوں كي مرجع تقليد نے مزيد كہا ہے كہ امريكہ كے اس اقدام سے پوري دنيا كے مسلمان اور عرب ممالك كے جذبات مجروح ہوچكے ہيں.

انہوں نے كہا بيت المقدس ايك مقبوضہ علاقہ ہے جو فلسطينيوں كا حوالہ كيا جانا چاہيئے اور ٹرامپ كا اس فيصلے سے اس پر كوئي اثر نہيں پڑے گا.

1*271**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@