سپریم لیڈر کی اعلی حکام، غیرملکی مہمان اور اسلامی سفیروں سے ملاقات

تہران، 6 دسمبر، ارنا - سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نبی کریم حضرت محمد (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی میلاد کے موقع پر ملکی حکام، اسلامی ممالک کے سفیروں اور 31ویں بین الاقوامی وحدت امت اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں کے ساتھ ملاقات کی.

حضرت آیت اللہ خامنہ ای آج بروز بدھ تہران میں نبی اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے اعلی حکومتی عہدیداران، ایران میں موجود اسلامی ممالک کے سفیروں اور غیرملکی معزز مہمانوں سے خطاب کریں گے.

یاد رہے کہ گزشتہ روز تہران میں 31ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی جس 500 سے زائد ملکی اور غیرملکی مہمان شریک ہوئے.

274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@