ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشیا میں پہلی اور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر ہے

تہران ، 6 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق، ایشیا میں پہلی نمبر پر اور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر ہے.

ایرانی فٹ بال فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق، قومی فٹ سال ٹیم نے عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن کو اپنے نام کر لیا.

اپنی تازہ ترین درجہ بندی میں دنیا کی سب سے بڑی قومی فٹ سال ٹیموں کے ناموں کا اعلان کیا جس کی فہرست میں برازیل، سپین اور روس کی ٹیمیں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں.

ایران نے گذشتہ ماہ کے پانجویں نمبر سے چھٹے نمبر پر آگیا ہے.

ایشیا میں جاپان اور تھائی لینڈ نے 15 ویں اور 17 ویں پوزیشن حاصل کی ہے.

1*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@