ایران، ورلڈ پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں عالمی چیمپیئن بن گیا

تہران، 5 دسمبر، ارنا - ایرانی کھیلاڑیوں نے عالمی پیرا تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 سونے اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

ايران کے قومي تائیکوانڈو کھيلاڑي 'سعيد صادقيان پور، مہدي پور رہنما، اصغر عزيزي اور احمد نريماني' نے ان مقابلوں کے دوسرے دن ميں 61 اور 75 کلوگرام کے زمرے ميں چار طلائي تمغے حاصل کئے.

'محمود جعفرزاده' نے 75 کلوگرام کے کيٹگيري ميں ايک کانسي کا تمغہ جيت ليا.

ترکي اور آذربائيجان کي ٹيموں نے ترتيب ميں ان مقابلوں کي دوسري اور تيسري پوزيشن اپنے نام کر لي.

تفصيلات کے مطابق، ان ٹورنامنٹ ميں ايراني قومي ٹيم کا کوچ اور سرکوچ 'مہدي احمدي اور پيام خانلرخاني' ہيں

9410*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@