میٹس پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ دہرائے گا : پاکستانی دفاعی تجزیہ کار

اسلام آباد ، 04 دسمبر، ارنا - پاکستان کے سینیئر تجزیہ کار 'رستم شاہ محمد' کا کہنا ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع 'جیمز میٹس' نے اپنے دورہ پاکستان میں پھر ڈو موڑ کے مطالبے کو دہرائے گا.

ارنا كے ساتھ خصوصي گفتگو كرتے ہوئے رستم شاہ محمد نے كہا ہے كہ امريكہ كے عہديداروں كے مطابق پاكستاني حكومت حقاني نيٹ ورك كے خلاف موثر اقدام نہيں كررہي ہے جو ايك غلط اور بے بنياد دعوے ہے.


انہوں نے دہشت گردي كے خلاف پاكستاني فوج كے موثر كاروائيوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا پاكستاني فوج اور سيكورٹي ايجنسيوں نے دہشت گردي كے خلاف بڑي قربانيان دي ہے.


انہوں نے كہا امريكي وزير دفاع اپنے دورہ پاكستان ميں افغاناستان كے تازہ ترين حالات كے بارے ميں پاكستان كے سياسي اور عسكري حكام كے ساتھ بات چيت كريں گے جس ميں وہ طالبان سميت حقاني نيٹ ورك كے خلاف زيادہ فوجي كاروائي پر زور ديں گے.


ان كا كہنا تھا كہ اس دورے كے بعد امريكہ كے پاكستان علاقوں ميں ڈروں حملہ بڑھے گا.


پاكستان كے معروف تجزيہ كار كا كہنا ہے كہ امريكي وزير دفاع پاكستاني حكام سے سي پيك كے حوالے سے بھي گفتگو كرے گا اور اس حوالے سے امريكي حكومت كي تحفظات پاكستاني حكام تك پہنچائے گا.


1*271**


ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@