چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ افتتاح ہوگیا

تہران ، 04 دسمبر، ارنا - ایران کے جنوبی مشرقی شہرچابہار کے شہید بہشتی بندرگاہ کا پہلا فیز صدرحسن روحانی کے توسط سے ایک پروقار تقریب کے دوران افتتاح ہوگيا. افتتاحی تقریب میں 17 ممالک کے 60 میہمانوںوں نے شرکت کی ہیں.

صدر حسن روحاني نے پيغبر اعظم حضرت محمد مصطفي (ص) كے مبارك ميلاد كے حوالے سے كہا اس بابركت ايام ميں چابھار بندرگاہ كا پہلا فيز كے افتتاح پر ہم خوشي محسوس كرتے ہيں.


اس پروقار تقريب ميں ايران كے جنوب مشرقي صوبہ سيستان بلوچستان كے اہم حكومتي اور غير حكومتي شخصيات نے بھي شركت كي.


سيستان بلوچستان صوبے كے بندرگاہوں كے ڈائريكٹر'بہروز آقايي' نے كہا كہ اس مرحلہ پر ايك ارب ڈالر كي لاگٹ آئي ہے جس كے بعد چابہاربندرگاہ ميں نئے روزگار كے مواقع ميسر ہوں گے.


1*271**


ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@