مکران کا ساحلی علاقہ جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے ایک مناسب جگہ ہے: صدر روحانی

زاہدان، 3 دسمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے مکران کے ساحلی علاقوں کی اعلی صلاحیتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکران کا ساحلی علاقہ جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے ایک مناسب جگہ ہے اسی لئے قریب مستقبل میں اس علاقے میں ترقی کو مزيد فروغ دينے کی راہ ہموارہ ہوجائے گی.

ان خیالات کا اظہار 'حسن روحانی' نے گزشتہ روز ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے دورے کے موقع پر اس صوبے کے ماہروں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ ابھ تک مکران کے ساحلی علاقوں میں کوئی زلزلے ریکاڑد نہیں کی گئی ہے اسی لئے ہم اس علاقوں میں چھوٹے جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کے خواہاں ہیں.

صدر روحانی نے کہا کہ گزشتہ تین مہینوں میں ہم نے مختلف بینکوں کے ساتھ 23.1 ارب ڈالر مالی معاہدے پر دستخط کئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی صدر حسن روحانی گزشتہ روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان پہنچ گئے.

9393**

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@