ایرانی کھیلاڑی کو دنیا کے سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا

تہران، 2 دسمبر، ارنا - کراٹے کی بین الاقوامی فیڈریشن کی نئی رنکینگ کے مطابق، ایرانی قومی کھیلاڑی 'سجاد گنج زاده' نے دنیا کے سب سے بہترین ہیوی ویٹ کراٹے کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا.

کراٹے کی بین الاقوامی فیڈریشن نے ہفتہ کے روز جاپان میں منعقدہ ورلڈ لیگ کے آخری راونڈ کے بعد اپنی تازہ ترین درجہ بندی میں دنیا کے سب سے بہترین کراٹے کھیلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا جس کی فہرست میں ایرانی کراٹے کھیلاڑی سجاد گنج زاده کا نام 3970 پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر ہے.

**9410

ہميں اس ٹوئٹر لينک پر فالو کيجئے. IrnaUrdu@