ايراني معذور خاتون نے عالمي تيراندازي مقابلوں ميں ايك سونے كا تمغہ جيت ليا

تہران، 27 ستمبر، ارنا - ايراني معذور خاتون كھيلاڑي 'سارہ جوانمردي' نے عالمي تيراندازي مقابلوں كے فائنل مرحلے ميں اپني شاندار كاركردگي كا مظاہرہ كرتے ہوئے ايك سونے كا تمغہ جيت لينے كے ساتھ عالمي ريكارڈ قائم كيا.

تفصيلات كے مطابق سارہ جوانمردي نے منگل كے روز كروشيا ميں منعقدہ عالمي تيراندازي مقابلوں ميں عالمي ريكارڈ قائم كرتے ہوئے ايك سونے كا تمغہ جيت ليا.

ايراني معذور كھيلاڑي نے گزشتہ روز منعقدہ مقابلوں ميں ايك چاندي كا تمغہ جيت ليتے ہوئے اور آج بروز منگل دوسرے مرحلے ميں ايك سونے كا تمغہ اپنے نام كرليا.

عالمي تيراندازي مقابلوں 22 سے 26 ستمبر تك كروشيا كے آسكر شہر ميں انعقاد ہوگيا.

9393*274**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu