ايران كے ايك پارليماني وفد نے آرمينيا كي وزارت تعليم اور سائنس كے حكام كے ساتھ ملاقات ميں دونوں ممالك كے درميان موجود مواقعوں سے استفادہ كرنے پر زور ديا ہے.
محمد مہدي زاہدي كي قيادت ميں ايران كے وفد نے ارميني قومي اسمبلي تعليم، ثقافت اور يوتھ كميشن كے ساتھ ملاقات ميں باہمي دلچسپي كے امور پر تبادل خيال كيا.
ايراني وفد نے جامعہ يريوان كے مختلف شعبوں كا بھي دورہ كيا.
آرمينيا كے بعد ايراني وفد جرجيا كا بھي دورہ كرے گا.
1*271**

ماسکو - ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا نے سائنس، تعلیم اور ٹریننگ کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے.