ایران،عراق کا تجارتی تعاون بڑھانے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

کرج - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق نے باہمی تجارت کے فروغ کے لئے مشترکہ کانفرنس کا انعقاد کیا.

اس كانفرنس ميں دونوں ممالك كے مختلف تجارتي اور حكومتي وفود نے شركت كي.

عراق ميں تعينات ايراني اقتصادي اتاشي ابراہيم محمد زادہ اور ايوان تجارت كے چيئرمين سميت ديگر اہلكاروں نے شركت كي.

اس كانفرنس كا مقصد دونوں ہمسايہ ممالك كے درميان تجارت كے فروغ كے لئے مختلف مواقعوں كا سراغ لگانا اور انہيں پوري طرح استعمال كرنے كے لئے لايحہ عمل طے كرنا ہے.

اس كانفرنس ميں بين الاقوامي تجارتي سفارت كاري سميت باہمي تجارت كے توسيع كے لئے مختلف طريقوں پر تبادل خيال كيا گيا.

اس كانفرنس ميں تجارت كے فروغ كے لئے دونوں ممالك كے تجارتي قوانين ميں مزيد نرمي پر زور ديا گيا.

1*271**