اس ملاقات كے دوران دونوں عہديداروں نے باہمي دلچسپي كے امور اور خطے كي تازہ صورت حال كے بارے ميں بات چيت كي.
اس ملاقات ميں تہران اور عمان كے درميان پارليماني وفود كے تبادلوں كے فروغ پر بھي تبادلہ خيال كيا گيا.
1*271**

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے مجلس شورای اسلامی'پارلیمنٹ' کے اسپیکر علی لاریجانی کے پیغام کو ان کے عمان کے ہم منصب 'شیخ خالد بن ہلال الموالی' کو سونپ دیا.