رواں سال کے حج امور کے بعض حکام کي سپريم ليڈر کے ساتھ ملاقات

تہران - ارنا - رواں سال حج امور کے بعض حکام اور ملک کے کچھ حجاج کرام نے آج بہ روز اتوار اسلامي انقلاب کے سپريم ليڈر حضرت آيت ‌الله 'سيد علي خامنه ‌اي' کے ساتھ ملاقات کي.

رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي 'سيد علي خامنہ اي' کے دفتر کے مطابق، اس سال حج کے بعض حکام اور کچھ حجاج کرام نے حج کي آمد کي مناسبت سے قائد انقلاب کے ساتھ ملاقات کي.

9410*271**