ایرانی کھیلاڑی نے ورلڈ بلیئرڈز چیمپئن شپ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

تہران - ارنا - ایرانی کھیلاڑی 'سہیل واحدی' نے پولینڈ میں منعقدہ ورلڈ بلیئرڈ چمپیئن شپ کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.

بولنگ اور بلئرڈز کي فيڈريشن کے مطابق، ايراني کھيلاڑي 'سہيل واحدي' نے پولينڈ کے شہر روکلاو ميں منعقدہ ورلڈ چمپيئن شپ بليئرڈ کے مقابلوں ميں اپنے برطانوي حريف کے خلاف کاميابي سے ہمکنار نہ ہو سکے اور ان مقابلوں کي تيسري پوزيشن حاصل کرلی.

ايراني کھيلاڑي نے چيني حريف کو شکست دے کر 0-3 کے نتيجے کے ساتھ ايک کانسي تمغہ جيت ليا.

سہيل واحدي نے اس سے قبل سيمي فائنل مرحلے تک پہنچنے کے لئے سوئٹزر لينڈ اور جنوبي افريقہ کے حريفوں کے مقابلے ميں کاميابي حاصل کي تھي.

ياد رہے کہ 'سہيل واحدي' نے گزشتہ سال ورلڈ چيمپئن شپ اسنوکر مقابلوں ميں پہلي پوزيشن حاصل کي.

تفصيلات کے مطابق، پولينڈ ميں 25 جولا‏ئي سے ان مقابلوں کا آغاز ہوگيا اور 1 ا گست تک جاري رہيں گے.

9410*271**