ايران نے پہلي بار عالمي كشتي راني مقابلوں ميں تمغہ جيت ليا

تہران - ارنا - رومانہ ميں منعقدہ انڈر 23 بين الاقوامي كشتي راني مقابلوں ميں اسلامي جمہوريہ ايران كے نوجوان كھيلاڑي نے كانسي كا تمعہ جيت كر ان مقابلوں ميں پہلي بار تمغہ جيتنے والے ايراني كھيلاڑيكا اعزاز حاصل كرليا.

رومانيہ كے دارالحكومت 'بخارسٹ' ميں منعقد ہونے والے اين مقابلوں ميں 'محمد نبي رضايي' نے جرمني، بيلاروس، سپين، كيوبا، برازيل، ہنگري اور روسي حريفوں كو پيچھے چھوڑتے ہوئے كانسي كا تمغہ اپنے نام كيا.

رضائي ايران كي تاريخ ميں پہلي بار بين الاقوامي كشتي راني كے مقابلے ميں تمغہ حاصل كرنے والا كھيلاڑي بن گئے.

بخارسٹ ميں جاري كشتي راني كے مقابلوں ميں 54 ممالك كي ٹيميں شريك ہيں.

ان مقابلوں ميں ايران كے 14 مرد اور خواتين كھيلاڑيوں نے حصہ ليا تھا.

١*٢٧٤**